Posted in Urdu Poetry on July 5, 2007 | 1 Comment »
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ زندگی تیری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی
یہ تیرگی جو میری زیست کا مقدر ہے
تیری نظر کی شعاؤں میں کھو بھی سکتی تھی
عجب نہ تھا کہ میں بیگانہ الم ہو کر
تیرے جمال کی رعنائوں میں کھو رہتا
تیرا گداز بدن تیری نیم [...]
Read Full Post »
Posted in Urdu Poetry on July 2, 2007 | Leave a Comment »
کوئ یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے
یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
اک زرا ہاتھ بڑھا دے تو پکڑلیں دامن
اس کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا [...]
Read Full Post »
Posted in Urdu Poetry on July 2, 2007 | 1 Comment »
خواب ٹوٹ جاتے ہیں
بھیڑ میںزمانے کی
ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں
دوست دار لہجوںمیں، سلوٹیںسی پڑتی ہیں
اک زرا سی رنجش سے
شک کی زرد ٹہنی پر، پھول بدگمانی کے
اس طرح سے کھلتے ہیں
زندگی سے پیارے بھی
اجنبی سے لگتے ہیں، غیر بن کے ملتے ہیں
عمر بھی کی چاہت کو، آسرا نہیں ملتا
دشت بے یقینی میںراستا نہیں ملتا
خامشی کے وقفوں میں
بات [...]
Read Full Post »