Feeds:
Posts
Comments

Archive for September, 2007

بلا عنوان

ساتھ دل کے چلے دل کو نہیں روکا ہم نے
جو نہ اپنا تھا اسے ٹوٹ کر چاہا ہم نے

ایک دھوکے میں‌ کٹی عمر ہماری ساری
کیا بتایئں کسے کھویا کسے پایا ہم نے
 

Read Full Post »

اوس پڑے بہار پر

اوس پڑے بہار پر آگ لگے کنار میں
تم جو نہیں کنار میں لطف ہی کیا بہار میں

اس پر کرے خدا رہم گردش روزگار میں
اپنی تلاش چھوڑ کر جو ہے تلاش یار میں

ہم کہیں جانے والے ہیں دامن عشق چھوڑ کر
زیست تیرے حضور میں‌ موت تیرے دیار میں

Read Full Post »