Feeds:
Posts
Comments

Archive for November, 2007

جاناں

لہو لہو ہے ہر اک سنگ ِرہگزر جاناں
ہوا نہ تھا تو میرے درد کا سفر جاناں

یہ اور بات کہ تو دل کی دھڑکنوں میں رہا
تلاش پھر بھی کیا تجھ کو عمر بھر جاناں

کہ شہر بھر نے تو چہرے کا کرب دیکھا ہے
جو دل پہ گزری ہے اس کی کسے خبر جاناں

بچھڑ کے تجھ سے تو [...]

Read Full Post »

محبت کیا ہے

محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا
متاع ِجان کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا

قدم ہیں راہ ِالفت میں‌ تو منزل میں‌ کی حوس کیسی
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا

یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو
کوئ آسان ہے کیا سرمد و منصور ہو جانا

بسا [...]

Read Full Post »

مجھے زندگی میں یا رب سر بندگی عطا کر
میرے دل کی بے حسی کو غم ِعاشقی عطا کر

تیرے درد کی چمک ہو، تیری یاد کی کسک ہو
میرے دل کی دھڑکنوں کو نئ بے کلی عطا کر
جو تجھی سے لو لگا دے جو مجھے میرا پتا دے
میرے عہد کی زباں میں مجھے گمرہی عطا کر
جو دلوں [...]

Read Full Post »

یا دل کی سنو دنیا والو
یا مجھ کو ابھی چپ رہنے دو
میں غم کو خوشی کیسے کہ دوں
جو کہتے ہیں‌ ان کو کہنے دو

یہ پھول چمن میں کیسا کھلا
مالی کی نظر میں‌ پیار نہیں
ہنستے ہوئے کیا کیا دیکھ لیا
اب بہتے ہیں‌ آنسو بہنے دو

اک خواب خوشی کا دیکھا نہیں
دیکھا جو کبھی تو بھول گئے
منگا ہوا [...]

Read Full Post »

زاہد نے میرا حاصل ایماں‌ نہیں دیکھا
رخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں‌ دیکھا

ہر حال میں‌ بس پیش نظر ہے وہی صورت
میں‌ نے کبھی رو ء شبِ ہجراں نہیں‌ دیکھا

آئے تھے سبھی طرح کے جلوے میرے آگے
میں نے مگر اے دیدہء حیراں نہیں دیکھا

کیا کیا ہوا ہنگامہ جنوں یہ نہیں معلوم
کچھ ہوش جو [...]

Read Full Post »